Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 50|Reply: 0

کراچی: چمن کا 18 سالہ نوجوان ریبیز میں مبتلا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 10:36:45 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

چمن سے تعلق 18 سالہ نوجوان ریبیز میں مبتلا ہو کر کراچی کے انڈس اسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا تھا۔


یہ بات انڈس اسپتال میں  ریبیز کلینک کے انچارج  ڈاکٹر آفتاب گوہر نے بتائی ہے، جن کے مطابق متاثرہ نوجوان کو تقریباً 6 ہفتے قبل کتے نے کاٹا تھا۔

انہوں نے بتایا ہے کہ نوجوان کو مقامی ڈاکٹر سے غیر مستند انجکشن لگوائے گئے اور ریبیز سے بچاؤ کی مکمل ویکسین نہیں دی گئی، نہ ہی زخم کی صفائی کی گئی۔   
سندھ میں سال کی پہلی ریبیز ہلاکت، 8 سالہ بچی انتقال کرگئی

سندھ میں رواں برس ریبیزسے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوگئی، سانگھڑ کے نواحی علاقے جھول میں کتے کے کاٹے سے 8 سالہ بچی انتقال کرگئی۔   

ڈاکٹر آفتاب گوہر نے بتایا ہے کہ چند روز قبل نوجوان کے زخم میں درد اور ذہنی کیفیت میں تبدیلی شروع ہوئی اور اسپتال پہنچنے پر نوجوان میں ہائیڈروفوبیا اور ایروفوبیا کی تصدیق ہوئی۔

انچارج ریبیز کلینک نے یہ بھی بتایا ہے کہ جب مریض کے اہلِ خانہ کو مرض اور انجام سے آگاہ کیا گیا تو انہوں نوجوان کو اسپتال میں داخل کروانے سے انکار کر دیا اور اسے گھر واپس لے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:33 GMT+5 , Processed in 0.047487 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list