Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 382|Reply: 0

پاکستان بزنس فورم کا ٹیٹرا پیک دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 50 روپے کی فوری کمی کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199807
Post time 2026-2-13 10:39:07 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

پاکستان بزنس فورم کی جانب سے حکومت سے دودھ کی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

پاکستان بزنس فورم نے کہا ہے کہ ڈیری مصنوعات روزمرہ کی ضرورت ہے لیکن اس پر کوئی چیک نہیں، دودھ والی کمپنیاں ریٹیل مارکیٹ میں فی لیٹر دودھ 360 روپے سے 380 روپے تک بیچ رہی ہیں۔

فورم کا کہنا ہے کہ قیمتِ خرید بمعہ لاجسٹکس چارجز ملا کر بھی 180 روپے فی لیٹر بنتی ہے، بھارت اور بنگلادیش میں ٹیٹرا پیک دودھ کی فی لیٹر قیمت پاکستانی روپے میں 250 سے 270 روپے ہے، معروف کمپنیوں کی 2025ء میں آمدنی 60 سے 100 ارب روپے کے درمیان ہے۔

پاکستان بزنس فورم کے چیف آرگنائزر احمد جواد نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بھی ڈیری مصنوعات میں جی ایس ٹی کی شرح 7 فیصد کرے، مہنگائی کم کرنے کے حکومتی وعدے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں، حکومت ٹیٹرا پیک دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 50 روپے کی فوری کمی کروائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 06:39 GMT+5 , Processed in 0.052551 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list