Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 772|Reply: 0

لاہور کے جناح اسپتال میں گردے کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199807
Post time 2026-2-13 10:39:07 | Show all posts |Read mode
  جناح اسپتال لاہور۔فوٹو فائل

لاہور کے جناح اسپتال میں گردے کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ڈیرہ غازی خان کے 23 سالہ مریض عرفان کو اس کی خالہ نے گردہ عطیہ کیا۔

وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کامیاب آپریشن پر ڈاکٹرز کو مباکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں اسپیشل انشی ایٹو فار ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت مریضوں کی مفت سرجریز کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • پنجاب کے پہلے سرکاری اسپتال میں گردے کی پیوندکاری  
  • پمز میں ایک اور مریض کے گردے کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن  




خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹرطیبہ وسیم اور ان کی ٹیم شاباش کی مستحق ہے، پنجاب حکومت صوبے میں شہریوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

لاہور کے جناح اسپتال میں رواں سال میں گردہ کی پیوند کاری کے پہلے کامیاب آپریشن کے بعد مریض اور ڈونر دونوں تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 06:40 GMT+5 , Processed in 0.047252 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list