Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 89|Reply: 0

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199960
Post time 2026-2-13 11:57:07 | Show all posts |Read mode
  

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 5.2 فیصد کم ہوکر 4613 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔

اس سے قبل عالمی بازار میں سونے کی قیمت 215 ڈالرز کم ہو کر 4676 ڈالرز فی اونس تھی۔

پاکستان میں آج فی تولہ سونا 21 ہزار 500 روپے سستا ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

واضح رہے کہ 3 روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت 82 ہزار 500 روپے کم ہو چکی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 08:11 GMT+5 , Processed in 0.051210 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list