Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 93|Reply: 0

ایف بی آر نے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199960
Post time 2026-2-13 11:57:09 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرِ ثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں کے ریٹس میں 15 سے 75 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر منقولہ املاک کی مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی شرح کے مطابق کیا جائے گا، نئے ریٹ کے مطابق کیپیٹل گین ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔   
رواں ماہ محصولات وصولی میں 16 فیصد اضافہ، ایف بی آر

انکم ٹیکس کی وصولی 381 ارب روپے کے مقابلے میں بڑھ کر 483 ارب روپے تک پہنچ گئی۔   

نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سال تک پرانے رہائشی تعمیر شدہ اسٹرکچر کے نئے ریٹس 3 ہزار روپے فی مربع فٹ مقرر کیا گیا ہے جبکہ 5 سال سے پرانی تعمیر شدہ جائیداد کے ریٹ 1500روپے فی مربع فٹ مقرر کیے گئے ہیں۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ نئے ایس آر او کے جاری ہونے کے بعد پرانی قیمتیں منسوخ ہو گئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 08:10 GMT+5 , Processed in 0.049199 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list