Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 493|Reply: 0

بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کر گئی: اسٹیٹ بینک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199960
Post time 2026-2-13 12:36:07 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکنگ کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کر گئی ہے، دسمبر 2025ء میں بینکوں کے ڈپازٹس 5.8 فیصد سے بڑھ کر 37431 ارب روپے ہو گئے، 12ماہ میں بینکوں کے ڈپازٹس 23.6 فیصد بڑھے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں کی سرمایہ کاری ایک سال میں 30 فیصد بڑھی جس کے بعد دسمبر 2025ء تک بینکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 37910 ارب روپے ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 1 سال میں بینکوں نے 8781 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی، بینکوں کے ایڈوانسز کا حجم دسمبر 2025ء تک 14880 ارب روپے رہا جبکہ ایک سال میں بینکوں کے ایڈوانسز 7 فیصد کم ہوئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایڈوانس ٹو ڈپازٹ تناسب 53 فیصد سے کم ہو کر 39.8 فیصد پر آ گیا ہے جبکہ انویسٹمنٹ ٹو ڈپازٹ کا تناسب 96 فیصد سے بڑھ کر 101.3 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 08:28 GMT+5 , Processed in 0.053923 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list