Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 813|Reply: 0

بے گھر شخص کو چاولوں میں ہڈیاں ملا کر دینا سوشل میڈیا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 13:12:46 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — انسٹاگرام

ملائیشیا کی ایک عدالت نے 23 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر تانگ سی لک پر 12ہزار 800 ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تانگ سی لک نے ملائیشیا کے کمیونیکیشنز اینڈ ملٹی میڈیا ایکٹ 1998ء کے تحت جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے ارادے سے جان بوجھ کر انتہائی جارحانہ مواد بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا جرم قبول کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جج زلینہ صفی نے جرمانہ ادا نہ کرنے پر تانگ سی لک کو 4 ماہ قید کی سزا بھی سنائی ہے۔

رپورٹ کے مطابق تانگ سی لک نے عدالت کا فیصلہ سامنے آنے کے فوراً بعد جرمانہ ادا کر دیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تانگ سی لک نے عدالت کی جانب سے جرمانہ عائد ہونے پر اپنے اقدام پر پچھتاوے کا اظہار بھی کیا اور معافی بھی مانگی۔   
ماں کی یاد میں بےچین بچے کی والدہ کی قبر پر سوتے ہوئے تصویر نے دل دہلادیے

وائرل تصویر کو جس نے دیکھا وہ دل گرفتہ ہوگیا۔ ہر کوئی ہمدردی و دکھ کے جذبات کا اظہار کر رہا ہے۔    

واضح رہے کہ تانگ سی لک نے 3 اگست 2025 ء کو چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈوئین پر ویڈیو شیئر کی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور پھر ملائیشین سوشل میڈیا انفلوئنسر کو اس وائرل ویڈیو پر شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

وائرل ویڈیو میں 3 لڑکوں کو تلی ہوئی چکن کھاتے ہوئے ساتھ یہ کہتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے کہ ہڈیوں کو پھینکنے سے یہ ضائع  ہو جائیں گی۔

چکن کھانے کے بعد لڑکوں نے چکن کی ہڈیوں کو چاولوں میں ڈال کر پیک کیا اور اسے ایک بے گھر شخص کو کھانے کے لیے دے دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.048598 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list