Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 977|Reply: 0

دنیا کا طویل ترین جنگلی سانپ، گنیز ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 13:12:48 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گرایب

انڈونیشیا میں دنیا کا سب سے طویل جنگلی سانپ ملا ہے، جس کی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی تصدیق کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے علاقے ماروس میں ملنے والا بہت بڑا ریٹی کیولیٹڈ پائتھون باضابطہ طور پر ناپے جانے کے بعد دنیا کا سب سے طویل جنگلی سانپ قرار پایا ہے۔

ریکارڈ محفوظ کرنے والے ادارے کے مطابق شواہد کا جائزہ لینے کے بعد اس بات کی تصدیق کی گئی کہ یہ مادہ سانپ لمبائی میں 23 فٹ 8 انچ ہے۔

یہ سانپ اس وقت ماہر تحفظ فطرت بوڈی پوروانتو، لائسنس یافتہ سانپ پکڑنے والے دیاز نوگراہا اور قدرتی تاریخ کے فوٹوگرافر رادو فرینتیو کی نگرانی میں ہے۔

نوگراہا اور فرینتیو کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس غیر معمولی طور پر لمبے سانپ کی تلاش اس کی موجودگی سے متعلق خبریں سننے کے بعد شروع کی۔  

انہوں نے اس سانپ کا نام ایبو بارون رکھا، جس کا مطلب ہے ’’بارونیس‘‘، عام طور پر ریٹیکیولیٹڈ پائتھون کی بالغ لمبائی 9 فٹ 10 انچ سے لے کر 19 فٹ 2 انچ تک ہوتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.048015 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list