Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 913|Reply: 0

’بھارتی عوام بہت کاہل ہیں‘: امریکی سیاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 13:15:07 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — انسٹاگرام

امریکی سیاح چارلی ایونز کی بھارتی شہر جے پور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

چارلی ایونز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دورۂ بھارت کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اُنہیں اس ویڈیو میں ایک دشوار راستے سے تاریخی آمیر قلعہ کی طرف جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

امریکی سیاح نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ میں نے اس قلعے کی طرف آتے ہوئے بہت سے لوگوں کو یہاں اوپر آنے کے بجائے نیچے راستے میں بیٹھے، سگریٹ نوشی کرتے یا مختلف قسم کے مشروبات پیتے دیکھا۔

اُنہوں نے کہا کہ اگر کہیں تھوڑا زیادہ چلنا پڑے تو بھارتی عوام چلنے کے لیے بالکل تیار نہیں ہیں۔   
پاکستان میں 2 دہائی بعد بسنت کی واپسی، بھارتی تلملا اٹھے

تقریباً 2 دہائیوں بعد لاہور میں بسنت کی تقریبات کی...   

چارلی ایونز نے بتایا کہ اس قلعے تک پہنچنے کے لیے تقریباً 20 منٹ پیدل سفر کرنا پڑتا ہے لیکن بہت سے سیاح آدھے راستے سے واپس چلے گئے۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ یہاں کے لوگوں کا یہ رویہ میرے اس دعوے کو ثابت کرتا ہے کہ بھارتی عوام کاہل ہیں۔

امریکی سیاح کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور بھارتی صارفین کی جانب سے اس پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.054059 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list