Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 912|Reply: 0

گریجویشن کی ڈگری کیلئے 15 میٹر بلند دیوار چڑھنا لازمی قرار، تائیوان کا دلچسپ قانون

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 13:15:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

تائیوان کی کاؤنٹی چانگہوا میں واقع ایرشوئی جونیئر ہائی اسکول نے طلبہ کے لیے ایک منفرد شرط رکھی گئی ہے جہاں گریجویشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے انہیں 15 میٹر بلند راک کلائمبنگ وال پر کامیابی سے چڑھنا ہوتا ہے۔

الیکس ہونولڈ کی جانب سے تائی پے101 ٹاور پر چڑھنے کے بعد یہاں کوہ پیمائی میں دلچسپی نے جنم لیا ہے لیکن لیکن برسوں سے چانگہوا کاؤنٹی میں ایرشوئی جونیئر ہائی اسکول طلباء کو اپنے گریجویشن سرٹیفکیٹس پر دستخط کرنے کے لیے عظیم کوہ پیما بننے کا مطالبہ کرتا ہے۔    
امریکی کوہ پیما رسیوں کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت تائی پے 101 پر چڑھ گیا

امریکی کوہ پیما ایلکس ہونولڈ نے رسیوں کے بغیر تائیوان کی فلک بوس عمارت تائی پے101 پر چڑھ گیا۔   

یہ اسکول تائیوان کی سب سے اونچی کلائمبنگ وال کا مالک ہے، جو محض نمائش کے لیے نہیں بلکہ طلبہ کی تربیت کا حصہ ہے۔ یہاں ہر طالب علم ہفتے میں 6 سبق لیتا ہے اور اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے اس دیوار پر چڑھنے کی صلاحیت ثابت کرتا ہے۔  اس منفرد شرط کا مقصد طلبہ کی جسمانی ہم آہنگی، توازن اور توجہ کو بہتر بنانا ہے۔

یہ دیوار تقریباً پانچ منزلہ عمارت کے برابر ہے، جو عام بالغ افراد کے لیے خوفناک لگتی ہے لیکن اسکول کے طلبہ اسے چیلنج کے بجائے کھیل سمجھتے ہیں۔ کئی طلبہ فارغ وقت میں اپنے والدین کے ساتھ بھی کلائمبنگ کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.048416 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list