Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 466|Reply: 0

انسان کا 150 سال تک زندہ رہنا ممکن ہے، محققین کا دلچسپ انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 13:51:50 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

جینیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا وقت بھی آئے گا جب انسانوں کا 150 سال تک زندہ رہنا ممکن ہوگا۔

ماہر جینیات اسٹیو ہوروتھ نے حال ہی میں اس موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ انسان کی حیاتیاتی عمر کی درست پیمائش کرنے کے لیے کی جانے والی تحقیق انقلاب برپا کر رہی ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ تحقیق کے دوران ہونے والی نئی پیشرفت سائنسدانوں کو اس بات کا تعین کرنے کی اجازت دیتی ہے کہ کیا بڑھاپے سے وابستہ بیماریوں کا علاج کرنے کے بجائے بڑھاپے کے عمل کو سست کیا جاسکتا ہے یا پھر انسان بوڑھے ہونے کے بعد دوبارہ جوان ہو سکتا ہے۔   
امریکی کوہ پیما رسیوں کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت تائی پے 101 پر چڑھ گیا

امریکی کوہ پیما ایلکس ہونولڈ نے رسیوں کے بغیر تائیوان کی فلک بوس عمارت تائی پے101 پر چڑھ گیا۔   

اسٹیو ہوروتھ کے مطابق تحقیق میں ہونے والی پیش رفت  اس امکان کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ انسان کی حیاتیاتی عمر کو پیچھے کی طرف دوبارہ موڑا جا سکتا ہے یعنی بوڑھاپے کے بعد دوبارہ جوان ہونا ممکن ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عمر دراز کرنے والے کسی بھی علاج کی توثیق کرنے سے پہلے عمر بڑھنے کی درست پیمائش کرنے کے قابل اعتماد طریقے اہم ہیں کیونکہ یہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ علاج عمر دراز کرنے کے لیے حقیقی طور پر مؤثر ہے۔

اسٹیو ہوروتھ نے کہا کہ تحقیق کے نتائج انسان کی لمبی عمر کو نئی شکل دینے میں جدید جینیات اور سائنس کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کو اجاگر کرتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:55 GMT+5 , Processed in 0.045805 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list