Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 823|Reply: 0

امریکی شہری نے صحتمند بننے کیلئے خود کو ایک سال کیلئے کمرے میں لاک کرلیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 13:51:51 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی ریاست یوٹاہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے صحت مند بننے کے لیے خود کو ایک سال کے لیے اپنے گھر کے کمرے میں بند کر لیا۔

بتایا جاتا ہے کہ 49 سالہ اسکپ بوئس نامی اس شخص نے فیصلہ کیا وہ اپنی زندگی کے انداز کو بہتر بنانے کے لیے پورا سال بیڈروم تک ہی محدود رہے گا اور بیرونی دنیا سے ہر قسم کا رابطہ ختم کر دے گا۔

اسکپ بوئس جو تعمیراتی کاروبار کا سابق مالک ہے، 10 فروری کو اپنی بیوی اور بیٹی کو الوداع کہہ کر اپنے بیڈروم میں داخل ہوا اور دروازہ بند کرکے اپنے ایک سالہ تنہائی کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔ وہ پورے 365 دن اسی کمرے میں رہنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس پورے تجربے کو یوٹیوب پر براہِ راست نشر کریگا۔   
طویل ترین وقت تک درخت کو گلے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ

کینیا کی ایک ماحولیاتی کارکن نے 72 گھنٹے تک درخت سے لپٹ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 22 سالہ ٹروفینا موتھونی نے مسلسل 72 گھنٹے تک ایک درخت کے تنے لپٹی رہی، اس کارنامے کے ساتھ اس نے درخت کو سب سے طویل وقت تک گلے لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔    

اسکا کہنا ہےکہ کمرے سے باہر نہیں نکلتا اور لائیو اسٹریم 24 گھنٹے، ساتوں دن جاری رہتی ہے۔ میں باہر کی تفریح یا غیر منصوبہ بند میل جول کو اندر نہیں لاتا، جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ ناظرین کے سامنے ہوتا ہے۔ میں اسی کمرے میں رہتا ہوں، سوتا ہوں، ورزش کرتا ہوں، پڑھتا ہوں، لکھتا ہوں اور اپنا تمام وقت یہیں گزارتا ہوں۔

اسکا کہنا ہے کہ یہ چونکا والا معاملہ نہیں، میں ایک کنٹرول قسم کا ماحول بنانا چاہتا ہوں، جہاں میں مسلسل محرکات سے کچھ فاصلے پر جا سکوں۔ نظم و ضبط دوبارہ قائم کر سکوں اور صحت، توجہ اور جواب دہی پر مبنی عادات کو پھر سے اپنا سکوں۔ اپنی کچھ بری عادتیں چھوڑنا شاید میری توقع سے بھی آسان رہا ہے، مثلاً  سافٹ ڈرنک پینا چھوڑنا اچھا محسوس ہو رہا ہے۔

اسکا دعویٰ تھا کہ تنہائی میں لگ بھگ تین ہفتے گزارنے کے بعد زندگی میں مثبت تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ زیادہ ورزش کر رہا ہوں، کھانے پینے کا طریقہ صحت مند ہو گیا ہے اور ذہنی صحت میں کافی بہتری آئی ہے۔    
بھارتی پائلٹ نے 36 ہزار فٹ بلندی سے بیٹی کو سرپرائز دے دیا

ممبئی سے ناگپور جانے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں پائلٹ گردیش سنگھ نے ششم جماعت میں پڑھنے والی اپنی بیٹی کو اس کے اسکول ٹرپ کے دوران حیران کر دیا۔   

تاہم اسکے اس منصوبہ کو ہر کوئی مثبت نتائج کا حامل نہیں سمجھتا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے کیے گئے۔  

ایک ایکس یوزر نے کہا یہ انتہائی غیر صحت مند ہے، اس نے مزید کہا آپ کو دھوپ اور باقاعدہ ورزش کی ضرورت ہے۔ آپ کو سماجی میل جول اور تازہ ہوا بھی چاہیے اور کیا اس کمرے میں شاور ہے؟ یہ صحت کے لیے بہتر نہیں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.047631 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list