Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 51|Reply: 0

مائیکرو چِپ کی بدولت بلی 11 ماہ بعد مالک سے مل گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199972
Post time 2026-2-13 13:51:53 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

امریکا کی ریاست میسوری میں ایک جذباتی منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب تقریباً 1 سال سے لاپتہ بلی مائیکرو چِپ کی مدد سے اپنے مالک سے دوبارہ مل گئی۔

ری مور اینیمل کنٹرول حکام کے مطابق ایک شہری کی اطلاع پر ایک آوارہ بلی کو ری مور میسوری سے تحویل میں لیا گیا، جب اہلکاروں نے بلی کی مائیکرو چِپ اسکین کی تو معلوم ہوا کہ اس کا نام ہیریئٹ ہے اور وہ گزشتہ 11 ماہ سے لاپتہ تھی۔   
غذائیت سے بھرپور مختلف رنگ کی مکئی تیار

ظاہری دلکشی کے ساتھ ساتھ یہ مکئی اینٹی آکسیڈنٹس اور ضروری غذائی اجزا سے بھی بھرپور ہے   

ری مور اینیمل کنٹرول نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ یہ ہے ہیریئٹ، یہ مائیکرو چِپ کی حامل اور 11 ماہ سے لاپتہ تھی، چونکہ اس کی مائیکرو چِپ کی معلومات اپ ڈیٹ تھیں، اس لیے ہم اس کے مالک سے رابطہ کر سکے اور اسے ان سے ملا دیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ہیریئٹ کی کہانی پالتو جانوروں کو مائیکرو چِپ لگوانے اور رابطہ معلومات درست رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

ان کے مطابق ایک چھوٹی سی مائیکرو چِپ کھوئے ہوئے پالتو جانور کو طویل عرصے بعد بھی گھر واپس لانے میں بڑا کردار ادا کر سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 09:42 GMT+5 , Processed in 0.047413 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list