Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 685|Reply: 0

امریکی ٹیچر کا طویل ترین تدریسی کیریئر کا ورلڈ ریکارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199972
Post time 2026-2-13 13:51:53 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — امریکی میڈیا

امریکا میں ایک 90 سالہ انگلش ٹیچر کو ان کے 67 سالہ شاندار تدریسی کیریئر پر گنیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا ہے۔

بیورلی ہینیٹ پرائس امریکی ریاست مشی گن کے علاقے بیورلی ہلز میں ڈیٹرائٹ کنٹری ڈے اسکول میں انگریزی پڑھاتی ہیں۔   
سعودی عرب کا اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔    

ٹیچر کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں ٹونی اور ایمی ایوارڈ یافتہ اداکار کورٹنی بی وانس بھی موجود تھے۔

کورٹنی بی وانس ماضی میں بیورلی ہینیٹ پرائس کے طالب علم رہ چکے ہیں، اُنہوں نے اپنی ٹیچر کو یہ اعزاز ملنے پر کہا کہ بیورلی ہینیٹ پرائس نے مجھے اپنے خیالات کو مؤثر طریقے سے لکھنے اور منظم کرنے کا طریقہ سکھایا۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ خیالات کو مؤثر طریقے سے لکھنا اور منظم کرنا ایک ایسا ہنر ہے جس سے زندگی میں مجھے بہت فائدہ ہوا اور شاید یہی وجہ ہے کہ میں اب تک ٹیچر سے رابطے میں ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 09:43 GMT+5 , Processed in 0.057224 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list