Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 375|Reply: 0

بنوں: اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ پر حملے سمیت 9 بڑی کارروائیوں میں ملوث دہشتگرد گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199972
Post time 2026-2-13 13:51:55 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے مطلوب دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کیے گئے مطلوب دہشتگرد کمانڈر کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق بنوں سے ہے جو دانیال اور باغی کے نام سے معروف ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اسامہ نئی دہشتگرد تنظیم اتحاد المجاہدین پاکستان کا سرگرم کمانڈر تھا، دہشتگرد نے اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ پر حملے سمیت 9 بڑی کارروائیوں کا اعتراف کرلیا ہے۔

ملزم نے دسمبر 2025 میں اے سی میرانشاہ شاہ ولی خان پر حملے اور گاڑی جلانے کا اعتراف کیا۔ ملزم نے سابق ایس ایچ او عابد وزیر کے اغوا اور قتل میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف کیا۔

ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم لکی مروت امن کمیٹی کے تین رہنماؤں کے اغوا اور قتل میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کر چکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 09:44 GMT+5 , Processed in 0.055971 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list