Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 560|Reply: 0

امریکی کوہ پیما رسیوں کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت تائی پے 101 پر چڑھ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199972
Post time 2026-2-13 13:54:05 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — اے ایف پی

امریکی کوہ پیما ایلکس ہونولڈ نے رسیوں کے بغیر تائیوان کی فلک بوس عمارت تائی پے 101 پر چڑھ گیا۔

ایلکس ہونولڈ  تائی پے 101 پر رسیوں کے بغیر اکیلے91 منٹ میں چڑھے اور ان کی اس کامیابی کو اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے براہ راست نشر کیا تھا۔

انہوں نے موسم کی وجہ سے ایک دن ملتوی ہونے والے اپنے مشن کو مکمل کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تائی پے کو دیکھنے کا بہت خوبصورت طریقہ ہے۔











ایلکس ہونولڈ بغیر کسی حفاظتی سامان کے تائی پے 101 پر شہری حکومت کے مکمل تعاون اور اجازت سے چڑھے۔

اُنہوں نے بتایا کہ پہلے میں نے بغیر اجازت لیے ہی عمارت پر چڑھنے کا سوچا تھا لیکن پھر عمارت، ٹیم کے تمام لوگوں کے احترام کے پیش نظر میں نے اجازت لینے کے بعد اپنا مشن مکمل کیا۔

اس حوالے سے ایگزیکٹو پروڈیوسر جیمز اسمتھ نے کہا کہ کسی عمارت کے لیے کسی کوہ پیما پر بھروسہ کرنا اور اس طرح کے واقعے کی اجازت دینا نایاب ہے، انہوں نے تائپے 101 کو تائیوان کا حقیقی آئیکن قرار دیا۔   
آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران

روس میں آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔    

یاد رہے کہ 2004ء میں، فرانسیسی کوہ پیما ایلین رابرٹ بھی رسیوں کی بغیر تائی پے 101 پر چڑھے تھے اور اس وقت اُنہیں اس اقدام پر ’اسپائیڈرمین‘ کا نام دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ 2004ء سے 2010ء کے درمیان دنیا کی سب سے اونچی عمارت ہونے کا اعزاز رکھنے والی 508 میٹر لمبی یہ عمارت تائی پے 101 آج بھی سیاحوں کی توجہ کا ایک بڑا مرکز ہے۔

بعد ازاں، تائی پے 101سے دنیا کی سب سے اونچی عمارت ہونے کا اعزاد دبئی کی مشہور عمارت برج خلیفہ نے چھین لیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 09:41 GMT+5 , Processed in 0.055044 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list