Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 524|Reply: 0

طویل ترین وقت تک درخت کو گلے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199975
Post time 2026-2-13 13:54:10 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

کینیا کی ایک ماحولیاتی کارکن نے طویل ترین وقت تک درخت کو گلے لگانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

22 سالہ ٹروفینا موتھونی نے مسلسل 72 گھنٹے تک ایک درخت کے تنے سے لپٹی رہی، اس کارنامے کے ساتھ اس نے درخت کو سب سے طویل وقت تک گلے لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ گھانا کے فریڈرک بواکی نے قائم کیا تھا، جسے اب کینیا کی ماحولیاتی کارکن ٹروفینا نے توڑا۔ فریڈرک نے درخت کو 50 گھنٹے، 2 منٹ اور 28 سیکنڈ تک اپنے بازووں سے جکڑے رکھا تھا۔

موتھونی نے اس سے قبل فروری 2025 میں 48 گھنٹے تک درخت کو گلے لگانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ پہلی کوشش ایک پیغام تھی، زمین کے ساتھ انسانیت کو ایک سادہ اور قربت بھرے عمل کے ذریعے دوبارہ جوڑنے کی ایک کوشش تھی۔

ماحولیاتی کارکن کا کہنا تھا کہ دوسری کوشش ایک عہد تھی، مجھے احساس ہوا کہ دنیا کو صرف علامتوں سے زیادہ کی ضرورت ہے، دنیا کو ثابت قدمی، تسلسل اور اس بات کے ثبوت کی ضرورت ہے کہ سیارے کی دیکھ بھال کوئی وقتی عمل نہیں۔ یہ کام دو بار کرنے کا مقصد یہ بتانا تھا کہ ماحولیاتی اقدامات کوئی ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ ایک مستقل ذمہ داری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 09:47 GMT+5 , Processed in 0.046507 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list