Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 613|Reply: 0

بھارتی اوپنر ابھیشک شرما پاکستان کیخلاف میچ کھیلیں گے یا نہیں؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200038
Post time 2026-2-13 14:30:45 | Show all posts |Read mode
  
—بشکریہ کرک انفو

بھارتی جارح مزاج اوپنر ابھیشک شرما کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت غیر یقینی ہے۔

پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ اتوار کو کولمبو میں شیڈول ہے جس کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم آج رات دہلی سے کولمبو پہنچے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشک شرما معدے کے انفیکشن کی وجہ سے اسپتال میں بھی داخل رہے، طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد انہوں نے ٹیم کو جوائن کر لیا۔   
پاکستان سے مقابلہ کی تیاری، بھارت نے نمیبیا کو تر نوالہ سمجھ لیا، 93 رنز کی فتح

کراچی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان سے...   

بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشک شرما کی جسمانی کمزوری پریشان کُن ہے جس پر میڈیکل ٹیم کام کر رہی ہے، بھارتی بیٹر کو پاکستان کے خلاف کھلانے کا فیصلہ کل کولمبو میں ٹریننگ سیشن کے موقع پر کیا جائے گا۔

ابھیشک شرما نے ساتھی کرکٹر ارشدیپ سنگھ کے ساتھ ایک ویڈیو میں اپنی صحت سے متعلق بات بھی کی ہے جس میں انہوں نے صرف دال چاول کھانے اور وزن کم ہونے کی نشاندہی کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشک شرما کا تکلیف کے دوران 2 کلو وزن کم ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 11:28 GMT+5 , Processed in 0.047979 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list