Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 733|Reply: 0

پاک بھارت ٹاکرا: روہت شرما کی ہائی وولٹیج مقابلے سے پہلے بھارتی ٹیم کو وارننگ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200038
Post time 2026-2-13 15:10:30 | Show all posts |Read mode
  
روہت شرما—فائل فوٹو

سابق بھارتی کپتان روہت شرما نے اپنی ٹیم کو پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے خبردار کر دیا۔

روہت شرما سے ایک تقریب کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہ ٹی 20 کرکٹ میں کامیابی کو یقینی بنانا کتنا مشکل ہے کیونکہ صرف اس بات کو جان کر کوئی ٹیم ہمت تو نہیں ہار سکتی کہ بھارتی ٹیم اس بار ٹورنامنٹ چیتنے کے لیے فیورٹ ہے؟

اُنہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے تو یہ واضح کر دوں کہ میں نے کبھی اس بات پر یقین نہیں کیا کہ ٹورنامنٹ میں کوئی ٹیم فیورٹ ہوتی ہے۔

بھارتی کرکٹر نے کہا کہ یہ ایک مضحکہ خیز کھیل ہے اور ہم نے دیکھا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کے پچھلے 10 سال میں بہت کچھ ہوا ہے۔   
ٹی 20 ورلڈکپ: کیا پاکستانی ٹیم کولمبو کے موسم کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے؟

حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے لیکن بھارت کے خلاف شیڈول میچ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔    

اُنہوں نے کہا کہ تمام کرکٹ ٹیمز کے پاس اب ٹی 20 کرکٹ کھیلنے کا اتنا زیادہ تجربہ ہے کہ آپ صرف  گراؤنڈ میں جا کر یہ نہیں سوچ سکتے کہ یہ ہمارے لیے 2 نکاتی فتح ہے بلکہ ان 2 پوائنٹس کو حاصل کرنے کے لیے میچ کے دوران اچھی کرکٹ کھیلنی ہو گی ورنہ خالی ہاتھ گھر جانا پڑ سکتا ہے۔

روہت شرما نے کہا کہ ماضی میں کیا ہوا ہے، اسے بھول جائیں بلکہ اس بات پر دھیان دیں کہ ابھی ٹیم کی صورتِ حال کیسی ہے، کھلاڑی فارم میں ہیں یا نہیں ہیں اور جو میچ اب ہونے والا ہے، اس میں اچھا کھیلنا ہے کیونکہ ٹورنامنٹ میں موجود ہر ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ اتوار کو کولمبو میں شیڈول ہے جس کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم آج رات دہلی سے کولمبو پہنچے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 11:28 GMT+5 , Processed in 0.050404 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list