Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 898|Reply: 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار تک گر گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 15:49:06 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 826 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 79 ہزار 686 پوائنٹس تک گر گیا۔   
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 2537 پوائنٹس کی کمی

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار 49 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔   

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 832 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 79 ہزار 647 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 512 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 64 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.054881 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list