Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 409|Reply: 0

سینئر سیاستدان اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی زعیم قادری انتقال کر گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 15:49:13 | Show all posts |Read mode
  
زعیم قادری---فائل فوٹو

سینئر سیاستدان اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی زعیم قادری انتقال کر گئے۔

رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ 3 روز سے دل کے عارضے کے باعث نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ان کے انتقال کے باعث سیاسی حلقوں اور کارکنوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔   
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے

بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔   

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام نمازِ مغرب کے بعد لاہور میں لارنس روڈ کے علاقے میں ادا کی جائے گی، جس میں سیاسی، سماجی اور عوامی شخصیات کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

یاد رہے کہ زعیم قادری کا شمار ملک کے متحرک اور واضح مؤقف رکھنے والے سیاستدانوں میں ہوتا تھا، وہ پاکستان مسلم لیگ ن سے وابستہ رہے اور پنجاب اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے عوامی مسائل کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتے رہے، ان کی گفتگو، سیاسی بصیرت اور عوامی رابطہ مہم نے انہیں عوام میں خاص مقام دلایا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.056144 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list