Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 864|Reply: 0

بلوچستان: جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی، اسلحہ و منشیات برآمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 16:27:46 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹوز

بلوچستان بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور مختلف سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

بلوچستان پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خصوصی مہم کے دوران 164 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 231 ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے گئے۔   
مختلف علاقوں سے 21 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

کراچیرینجرز نےمختلف علاقوں میں کارروائیوں کے...   

بلوچستان پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 151 پستول، 20 کلاشنکوفیں، گولیاں اور میگزین برآمد ہوئے ہیں جبکہ 9 مغوی بھی بازیاب کر لیے گئے ہیں۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 2 ہزار 845  کلو چرس، 2 کلو 443 گرام آئس اور 114 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.052313 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list