Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 235|Reply: 0

رمضان المبارک میں سیکیورٹی انتظامات، محکمۂ داخلہ پنجاب کی ہدایات جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200059
Post time 2026-2-13 17:07:50 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو

محکمۂ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔

محکمۂ داخلہ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ مساجد، مذہبی مقامات اور رمضان بازاروں کی سیکیورٹی کو اولین ترجیح دی جائے۔

مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں کی حفاظت کے لیے اضافی نفری تعینات کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔

ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ سحری، افطار، تراویح اور جمعے کے اوقات میں سیکیورٹی مزید سخت کی جائے جبکہ عبادت گاہوں کے اطراف میں گشت، ناکہ بندی اور سرچ آپریشنز کو مؤثر بنایا جائے۔   
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی رمضان کے آخری عشرے میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کی ہدایت کردی۔   

رمضان المبارک سے قبل سی سی ٹی وی کیمروں، واک تھرو گیٹس اور سرچ لائٹس کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے، افطار کے وقت فیلڈ میں تعینات اہلکاروں کی افطاری کا اہتمام کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

محکمۂ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی سخت نگرانی کی بھی ہدایت کی ہے، انتظامیہ کو ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید برآں کہا گیا ہے کہ لاؤڈ اسپیکرز کے غلط استعمال پر ساؤنڈ سسٹمز ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی، پنجاب بھر میں اسلحے کی نمائش پر سخت پابندی عائد ہے اور خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا مانیٹرنگ کے ذریعے نفرت آمیز اور اشتعال انگیز مواد کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لانے کا حکم دیا گیا ہے۔

دیواروں پر نازیبا تحریروں اور پوسٹرز کے خاتمے کے لیے بھی متعلقہ اداروں کو ایکشن لینے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 13:04 GMT+5 , Processed in 0.047503 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list