Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 332|Reply: 0

ٹام کروز اور بریڈ پٹ کی اے آئی ڈیپ فیک ویڈیو نے ہالی ووڈ میں خدشات پیدا کر دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200143
Post time 2026-2-13 19:43:23 | Show all posts |Read mode
  ---اسکرین گریب

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ٹام کروز اور براڈ پٹ کی ایک اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد فلم انڈسٹری میں خدشات پیدا ہو گئے۔

ویڈیو میں دونوں اداکار ایک چھت پر لڑائی کے منظر میں دکھائی دے رہے ہیں، جسے فلم ساز رواری رابنسن نے شیئر کیا ہے، بعد میں رابنسن نے اس کے مختلف ورژنز بھی جاری کیے، جن میں مکالمے، کردار اور کیمرے کے زاویے مختلف تھے، مگر لڑائی کے بنیادی مناظر اور ماحول یکساں رہے۔

اسکرین رائٹر ریٹ ریس نے اس ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہالی ووڈ کے لیے یہ خطرے کی گھنٹی ہے اور مستقبل میں ایک شخص کمپیوٹر پر بیٹھ کر بالکل ہالی ووڈ جیسی فلم بنا سکے گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ اگر کوئی ایسا شخص کرسٹوفر نولان جیسی مہارت اور ذوق رکھتا ہو تو یہ حیرت انگیز کام سامنے لا سکتا ہے۔

ریس نے نشاندہی کی کہ ہالی ووڈ طویل عرصے سے نوجوان اور کم وسائل رکھنے والے افراد کو تخلیقی میدان میں محدود کرتا رہا ہے، مگر اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نوجوان تخلیق کار بھی اعلیٰ معیار کے مواد تخلیق کر سکیں گے۔   
کمائی کی دوڑ میں ٹام کروز، بریڈ پٹ جیسے اداکاروں کو پیچھے چھوڑنے والی اداکارہ کون ہیں؟

ٹام کروز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، بریڈ پٹ جیسے بین الاقوامی معروف اداکاروں کو ایک خاتون اداکارہ نے کمائی کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا۔   

یہ بحث 2023ء کی رائٹرز اور اداکاروں کی ہڑتال کے بعد زور پکڑ گئی، جس میں یونینز نے اسٹوڈیوز کو خبردار کیا تھا کہ وہ بغیر اجازت یا معاوضے کے اے آئی کے ذریعے اسکرپٹس یا اداکاروں کی ڈیجیٹل نقول نہ بنائیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے وائرل ویڈیو پر مختلف ردعمل ظاہر کیے ہیں، کچھ نے اسے تشویش ناک قرار دیا ہے جبکہ دیگر نے اس کے معیار پر سوال اٹھایا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 16:12 GMT+5 , Processed in 0.049861 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list