Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 323|Reply: 0

راولپنڈی: امن و امان کیلئے سیکیورٹی پکٹس قائم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200143
Post time 2026-2-13 19:43:24 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

راولپنڈی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امن و امان کے لیے جوائنٹ سیکیورٹی پکٹس قائم کر دی گئی ہیں۔

راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، اس حوالے سے سی پی او خالد ہمدانی نے احکامات جاری کر دیے۔  

ترجمان نے کہا ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے جوائنٹ پکٹس کا دورہ کیا، انہوں نے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے ہدایات کیں۔

راولپنڈی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بین الصوبائی شاہراہوں، موٹر وے، جی ٹی روڈ اور ملحقہ لنک روڈز پر خصوصی ناکے قائم کیے جا رہے ہیں، راولپنڈی کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ جاری ہے۔

ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ اڈوں پر مسافروں کی کڑی نگرانی اور چیکنگ کی جا رہی ہے۔

راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق سی سی پی او نے حساس مقامات پر سرچ، سوئپ، کومبنگ آپریشنز میں تیزی کی ہدایت کی ہے، جبکہ سیف سٹی کیمروں کے ذریعے اہم مقامات اور شاہراہوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 16:13 GMT+5 , Processed in 0.048496 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list