Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 363|Reply: 0

ماضی کی اداکارہ عابدہ بیگ کی مریم نواز سے مدد کی اپیل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 21:01:02 | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے 35 برس تک وابستہ رہنے والی ماضی کی معروف اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کر دی۔

پی ٹی وی کے مشہور ڈرامے سونا چاندی سے شہرت حاصل کرنے والی معروف اداکارہ عابدہ بیگ کی ایک ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں مریم نواز سے روتے ہوئے مدد کی اپیل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں عابدہ بیگ ہوں جس نے 35 سال فن کی خدمت کی اور میرے مرحوم شوہر مرزا رشید اختر نے بھی 40 سال انڈسٹری کو دیے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے گھر میتیں رکھی ہوتی تھیں لیکن ہم پھر بھی کام کے لیے سیٹ پر جاتے تھے، میں اس وقت بہت دُکھ میں ہوں، میرے ساتھ ظلم ہوا ہے، میری چھت چھن گئی ہے، میرے 2 بچے ہیں اور ان کے بھی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور ہماری اتنی آمدنی نہیں ہے کہ کرائے کہ گھر میں رہ سکیں۔

عابدہ بیگ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میری جمع پونجی میرا گھر تھا جس کے لیے میری مدد کی جائے۔

یاد رہے کہ سونا چاندی 1983ء میں پی ٹی وی سے نشر ہونے والا ایک کامیڈی ڈرامہ تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.071572 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list