Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 574|Reply: 0

امریکی صدر ٹرمپ نے سابق صدر اوباما کے اہم فیصلے کو منسوخ کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200194
Post time 2026-2-13 21:01:05 | Show all posts |Read mode
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کے دور میں کیے گئے ایک اہم سائنسی فیصلے کو منسوخ کر دیا جس سے پاکستان اور دوسرے ممالک کی معیشت اور خوراک کے نظام پر مزید دباؤ بڑھے گا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 2009ء کے اُس اہم ماحولیاتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ گرین ہاؤس گیسیں عوامی صحت کے لیے خطرہ ہیں اور یہی فیصلہ امریکا میں اخراج کم کرنے کے وفاقی قوانین، خاص طور پر گاڑیوں سے متعلق ضوابط کی قانونی بنیاد بنا۔

امریکی وائٹ ہاؤس نے صدر ٹرمپ کے اس اقدام کو امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈی ریگولیشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے گاڑیاں سستی ہوں گی اور آٹو صنعت کے لیے فی گاڑی تقریباً 2400 ڈالرز تک لاگت کم ہو جائے گی۔

ماحولیاتی تنظیموں نے اس فیصلے کو موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اقدامات پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دیتے ہوئے عدالتوں سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز اخراج میں کمی کے اقدامات کمزور پڑتے ہیں تو اس کے اثرات پاکستان جیسے ممالک پر زیادہ پڑیں گے جو پہلے ہی موسمیاتی تبدیلی کے فرنٹ لائن پر ہیں، بڑھتا ہوا درجۂ حرارت، شدید سیلاب، خشک سالی اور گلیشیئر پگھلنے جیسے خطرات پاکستان کی معیشت اور خوراک کے نظام پر مزید دباؤ ڈالیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 17:50 GMT+5 , Processed in 0.059263 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list