Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 834|Reply: 0

گلگت میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، لڑکی زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200194
Post time 2026-2-13 21:39:59 | Show all posts |Read mode


  فائل فوٹو  

گلگت میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق اور لڑکی زخمی ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جوڑے پر چیف کورٹ گلگت کے باہر فائرنگ کی گئی، جس سے لڑکا جاں بحق اور لڑکی زخمی ہوگئی، جبکہ ملزم فرار ہوگیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مقتول نوجوان پر گزشتہ ماہ جگلوٹ سیئں ڈروٹ میں لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، جوڑے کو آج پولیس عدالت میں پیشی کے لیے لائی تھی، جہاں نامعلوم شخص نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 17:52 GMT+5 , Processed in 0.114925 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list