Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 41|Reply: 0

فلم شعلے کے آئیکونک کردار، ماضی اور مستقبل یکجا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-14 01:34:05 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) سے تیار کی گئی فلم شعلے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اس فلم کے کرداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دل کو چھو لینے والے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

اس ویڈیو میں ویرو، بسنتی اور جے جیسے مشہور کردار اپنے اصل اداکاروں ہیما مالینی، دھرمیندر اور امیتابھ بچن کے ساتھ سیلفیاں لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اے آئی سے دل کو گرما دینے والے مناظر پر مبنی ویڈیو میں دھرمیندر، ہیما مالینی اور امیتابھ بچن اپنے آئیکونک کرداروں سے مل رہے ہیں۔

یہ تخلیقی ویڈیو ان لیجنڈ اداکاروں اور ان کے آئیکونک کرداروں کی پرانی یادوں کو تازہ کرتی ہیں اور مداحوں کے لیے جذباتی اور یادگار لمحات پیش کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ 1975 کی کلاسک فلم شعلے کی لیجنڈری کاسٹ اور تخلیق کاروں کو سیٹ پر  نوجوانی اور ڈھلتی عمروں میں اے آئی سے تخلیق کردہ ویڈیو میں یکجا کرکے خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔  

اس جذباتی اور یادگار کلپ میں بلاک بسٹر فلم کے مشہور مناظر کو اس کے ستاروں کی موجودہ دور کی جھلک کے ساتھ خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے، جس نے سوشل میڈیا صارفین کی بھرپور توجہ حاصل کر لی ہے۔ ویڈیو میں فلم کے اداکار اور مصنفین اپنے فلم بندی کے عہد نوجوانی اور عمر رسیدہ روپ میں آمنے سامنے ہوتے نظر آتے ہیں۔

دریں اثنا عمر رسیدہ امیتابھ بچن اپنے مشہور کردار جے کے روپ میں نظر آنے والے اپنے نوجوان عکس کے مقابل دکھائی دیتے ہیں، جو ماضی اور حال کے درمیان ایک مضبوط وژیول کنٹراسٹ پیدا کرتا ہے۔ اسی طرح جیا بچن جنھوں نے فلم میں رادھا کا کردار ادا کیا تھا، اپنے کم عمر روپ کے ساتھ ایک نرم مسکراہٹ کے ساتھ نظر آتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.047982 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list