Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 67|Reply: 0

وزیراعظم کا اماراتی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200322
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔


اسلام آباد سے وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔  

وزیراعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے حالیہ دورہ پاکستان اور ملاقاتوں کو خوشگوار قرار دیا، اماراتی صدر کے دورہ اسلام آباد اور رحیم یار خان کا خیر مقدم کیا گیا۔  

یہ بھی پڑھیے

  • پاکستان کا امارات و دیگر ممالک میں 8 لاکھ ملازمتوں کے حصول کا ارادہ  
  • پاکستان، یو اے ای کا پری امیگریشن کلیئرنس لانے کا فیصلہ  




اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف نے مشکل حالات میں اماراتی تعاون کو قابلِ تحسین قرار دیا اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔  

وزیراعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔  

اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور یو اے ای کے درمیان قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-14 02:41 GMT+5 , Processed in 0.046993 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list