Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 789|Reply: 0

پی ٹی آئی نے بانی کے انتقال کی خبر پھیلائی، پھر زندہ ہوگئے، پرویز رشید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200278
Post time 2026-2-14 02:13:43 | Show all posts |Read mode
  سینیٹر پرویز رشید : فائل فوٹو  

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے پہلے مشہور کیا کہ خدانخواستہ بانی پی ٹی آئی کا انتقال ہوگیا ہے، پھر وہ زندہ ہوگئے، کیا یہ خبر ہم پھیلا رہے ہیں کہ وہ بینائی سے بھی محروم ہو گئے۔

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ جب نواز شریف علاج کے لیے باہر گیے تو پی ٹی آئی والے انہیں مفرور مجرم کہتے تھے، اڈیالہ جیل کا ریکارڈ چیک کریں، کیا نواز شریف کو 6 کمروں کی سہولت تھی؟ یہاں ڈرائنگ روم، کچن، کمرے، گارڈن اور لائبریری بھی ہے۔   
بانی پی ٹی آئی کی بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کُن ہیں، خواجہ سعد رفیق

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اصولاً بانی پی ٹی آئی کے اہل خانہ یا پارٹی کو سپریم کورٹ تک جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی چاہیے تھی۔   

پرویز رشید نے کہا کہ ہمارے اور آپ کے اخلاق میں زمین آسمان کا فرق ہے، ہم آپ کی لاشوں کی سیاست نہیں ہونے دیں گے، یہ ان کا علاج نہیں چاہتے، یہ اپنے احتجاج کا بہانہ چاہتے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو علاج کی تمام سہولتیں میسر ہیں، یقین دلاتے ہیں کہ دنیا بھر میں علاج کی جو بہترین سہولت ہے وہ اس قیدی کو حاصل ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 22:33 GMT+5 , Processed in 5.231044 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list