Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 652|Reply: 0

کینیا کے صدر کا صومالیہ کے ساتھ سرحد کو 15 سال بعد دوبارہ کھولنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200278
Post time 2026-2-14 02:13:44 | Show all posts |Read mode
  کینیا کے صدر ولیم روٹو (تصویر سوشل میڈیا)۔

کینیا کے صدر ولیم روٹو نے صومالیہ کے ساتھ سرحد کو 15 سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

نیروبی سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں کینیا کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ صومالیہ کے ساتھ سرحد اپریل میں دوبارہ کھول دی جائے گی۔ کینیا نے صومالیہ میں عسکریت پسند گروپ کے حملوں سے اکتوبر 2011 میں بند کر دی تھی۔  

عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ میں سرگرم عسکریت پسند گروپ نے کینیا میں کئی حملے کیے تھے۔ الشباب گروپ کے 2013 میں کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں شاپنگ سینٹر پر حملے میں67 افراد ہلاک ہوئے۔  

رپورٹ کے مطابق دو سال بعد گاریسا کی ایک یونیورسٹی میں ایک اور دہشتگرد حملہ کیا تھا جس میں 148 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 22:32 GMT+5 , Processed in 0.048213 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list