Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 379|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکا نے نیدرلینڈز کو 93 رنز سے شکست دے دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200308
Post time 2026-2-14 03:32:07 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: آئی سی سی  

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے 21ویں میچ میں امریکا نے نیدرلینڈز کو 93 رنز سے ہرا دیا۔

بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔    
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: یو اے ای نے کینیڈا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

بھارتی دارالحکومت دہلی میں کھیلے جانیوالے گروپ ڈی کے میچ میں یو اے ای نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کینیڈا کے خلاف آخری اوور میں فتح حاصل کی۔   

سائی تیجا مکّامالا نے 51 گیندوں پر 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ شبھم رانجنے نے آخری اوورز میں جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 24 گیندوں پر ناقابلِ شکست 48 رنز بنائے۔ نیدرلینڈز کی جانب سے باس ڈی لیڈے نے 37 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم امریکی بولنگ کے  سامنے بے بس نظر آئی اور پوری ٹیم 103 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

ہرمیت سنگھ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 21 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ دیگر اسپنرز نے بھی دباؤ برقرار رکھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-14 00:01 GMT+5 , Processed in 0.055717 second(s), 30 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list