Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 731|Reply: 0

بنگلادیش کا ایسا علاقہ جہاں 56 سال میں پہلی بار خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200308
Post time 2026-2-14 03:32:09 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بنگلادیشی میڈیا  

بنگلادیش کے ایک علاقے روپشا ساؤتھ میں 56 سال بعد پہلی مرتبہ خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا۔

چاندپور کے فرید گنج اپازلہ کی روپشا ساؤتھ یونین میں خواتین نے 56 برس بعد پہلی مرتبہ اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔  

13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور آئینی ریفرنڈم کے موقع پر خواتین کی بڑی تعداد نے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کیا، جسے علاقے کی سیاسی اور سماجی تاریخ میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔   
بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی شفیق الرحمان نے ڈھاکا- 15 کی نشست جیت لی

الیکشن کمیشن بنگلادیش کے مطابق شفیق الرحمان نے 85 ہزار 131 ووٹ حاصل کیے،   

مقامی افراد کے مطابق 1969 میں خواتین کو ووٹ نہ ڈالنے کی ہدایت دی گئی تھی، جس کے بعد اس یونین کی خواتین نے دہائیوں تک انتخابات میں حصہ نہیں لیا، حالانکہ الیکشن کمیشن اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے انہیں متعدد بار ووٹ ڈالنے کی ترغیب دی گئی۔

جمعرات  کی صبح ووٹنگ کے آغاز کے ساتھ ہی یونین بھر کے پولنگ مراکز پر خواتین کی بڑی تعداد دیکھی گئی، جو جوش و خروش کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچیں، ایک 70 سالہ خاتون نے زندگی میں پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے پر خوشی کا اظہار کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 23:59 GMT+5 , Processed in 0.047751 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list