Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 727|Reply: 0

آسٹریلیا سے جیت کے بعد زمبابوے کے اوپنر کا بڑا بیان!

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200322
Post time 2026-2-14 04:37:12 | Show all posts |Read mode
زمبابوے کے اوپنر بیٹر برائن بینیٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے عقلمندانہ کرکٹ کھیل کر قابلِ دفاع اسکور حاصل کیا۔



برائن بینیٹ نے بتایا کہ یہ میچ جس پچ پر ہوا اس سے ایک جانب کی باؤنڈری بڑی تھی اور اس چیز نے زمبابوے کی بیٹنگ کے لائحہ عمل میں کردار ادا کیا۔



انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے پاس معیاری بولر ہیں، زمبابوے کے بیٹرز نے اپنی انا کو ایک طرف رکھ کر مخالف سمت میں باؤنڈری مارنے کے بجائے تیز بھاگنے اور دو رنز لینے کی کوشش کی۔ ان کا خیال ہے ٹیم نے تک پہنچ کر کے اچھا کیا۔

واضح رہے برائن بینیٹ نے ناٹ آؤٹ 64 رنز اسکور کر کے زمبابوے کی آسٹریلیا کے خلاف 23 رنز سے جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-14 02:40 GMT+5 , Processed in 0.049789 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list