Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 640|Reply: 0

پاک بھارت میچ سے قبل سنیل گواسکر بھی عثمان طارق پر بول اٹھے!

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200322
Post time 2026-2-14 04:37:28 | Show all posts |Read mode
بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ بھارت نے ابرار احمد کے خلاف میچز کھیلے ہوئے ہیں تو زیادہ تکلیف نہیں ہوگی لیکن عثمان طارق نئے ہیں۔



ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس گراؤنڈ میں میچ ہو رہا ہے اس کی باؤنڈریز کافی لمبی ہیں۔ اگر اس میچ کے لیے درمیان کی پچ ملے گی تو دونوں طرف کی باؤنڈری برابر ہوگی۔



انہوں نے کہا کہ ہوا کے بہاؤ کو بھی دیکھناہوگا کہ وہاں سے 19 واں اوور کرائیں گے یا 20 واں اوور۔

سنیل گواسکر نے کہا کہ بھارت نے ابرار کے خلاف میچز کھیلے تو زیادہ تکلیف نہیں ہوگی، عثمان طارق نئے ہیں لیکن انہیں نہیں لگتا کوئی زیادہ پریشانی ہوگی۔ اگر گیند گھومنے والی ہے تو پریشانی کسی کو بھی ہو سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-14 02:41 GMT+5 , Processed in 0.046642 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list