Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 475|Reply: 0

گوری خان نے 100 سال پرانے آبائی گھر کو لگژری ریزورٹ بنادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200316
Post time 2026-2-14 04:48:56 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے حال ہی میں دہلی میں اپنے 1933 کے آبائی گھر کو بحال کرکے ولا میں تبدیل کیا ہے، جہاں ایک رات قیام کے چارجز ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک ہو سکتے ہیں۔

باوجود اس کے کہ وہ ایک سپر اسٹار کی اہلیہ ہیں لیکن گوری خان نے ہمیشہ اپنی انفرادی شناخت برقرار رکھی، خاص طور پر اپنے پیشے کے طور پر انھوں نے انٹیریئر ڈیزائنر کا کام جاری رکھا اور کئی مشہور شخصیات کے گھروں کو خوبصورت بنایا۔

ان میں انکا اپنا گھر منت بھی شامل ہے، جہاں انکے شوہر شاہ رخ خان اور بچے ان کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔  

حال ہی میں انھوں نے ایک انتہائی ذاتی منصوبے پر کام شروع کیا اور اپنی 1933 کی آبائی جائیداد کو دوبارہ تعمیر کرکے چھ بیڈروم والا ولا بنایا جو ڈلہاؤسی میں واقع ہے۔

سو سال پرانی خاندانی جائیداد اب ایک لگژری ریزورٹ میں تبدیل ہو چکی ہے، جو عام لوگوں کے لیے پہاڑی مناظر کے ساتھ دستیاب ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں گوری خان بچپن میں اپنے خاندان اور کزنز کے ساتھ کئی موسم گرما کی تعطیلات گزارہ کرتی تھیں۔ انکی کزن رستم تیواڑی نے اس لگژری ریزورٹ کی تیاری میں ان کے ساتھ کام کیا۔ یہ گوری خان کے ماموں تیجندر تیواڑی کی ملکیت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-14 01:18 GMT+5 , Processed in 0.046439 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list