Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 436|Reply: 0

راجن پور اور کچے کا علاقہ 100 فیصد کلیئر کر لیا گیا: مریم نواز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-14 17:10:03 | Show all posts |Read mode
  تصویر، اسکرین گریب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ 100 فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے۔

کچہ آپریشن کی کامیابی پر اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی گئی تھی۔

ان کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے خوف کا ماحول پیدا کیا ہوا تھا، لوگوں کو اغواء کر لیا جاتا تھا۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ حکومت کی رٹ ان علاقوں میں بحال ہو گئی ہے، اس آپریشن میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، خوف کے علاقے سے یہ قانون کی عملداری کا علاقہ بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کچے کا علاقہ ریاست کے اندر ریاست تھی، ڈاکوؤں نے خوف کی سلطنت قائم کر رکھی تھی، بتایا گیا تھا کہ کچے میں انٹری بہت مشکل ہے، ڈاکو ہنی ٹریپ کر کے لوگوں کو اٹھا کر لے جاتے تھے۔

مریم نواز نے کہا کہ کچے کے علاقے میں اسٹیٹ کی اتھارٹی قائم ہوگئی ہے، کچے میں ریاست کی رٹ بحال ہوچکی ہے، ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں کے لیے اب کوئی جائے پناہ نہیں، پاک فوج نے کچا آپریشن کے دوران پولیس کی معاونت کی، جرائم پیشہ افراد کی ایک ایک حرکت کو مانیٹر کیا گیا، جدید ترین سرویلنس اور ہیومن انٹیلی جنس کا استعمال کیا گیا، سندھ حکومت نے آپریشن میں بھرپور ساتھ دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.051504 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list