Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 459|Reply: 0

کل ایک بڑے لیول کا میچ ہو گا: سلمان علی آغا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-14 19:46:02 | Show all posts |Read mode
  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا—فائل فوٹو

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ کل  ایک بڑے لیول کا میچ ہو گا۔

کولمبو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہمارے لیے  سب پلیئر ایک جیسے ہیں، صورتِ حال کیسی ہی کیوں نہ ہو ہم ہر طرح سے تیار ہو کر یہاں آئے ہیں۔

سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ عثمان طارق ہمارے لیے ٹرمپ کارڈ ہیں، اب یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں، عثمان طارق کے بولنگ ایکشن سے متعلق بات چلتی رہی ہے، عثمان طارق 2 مرتبہ کلئیر ہو چکے ہیں ، پتہ نہیں ان کے ایکشن پر بات کیوں ہو رہی ہے لیکن ان سب باتوں کا عثمان طارق پر کوئی اثر نہیں پڑتا، ہم کسی کی رائے کو روک نہیں سکتے، سب کو اجازت ہے۔   
خواہش ہے پریس کانفرنس میں آؤں تو بابر کے بارے میں سوال نہ ہو: سلمان علی آغا

جیسی ٹیم کو ضرورت ہوتی ہے ویسا ہی کھیلنا چاہیے: سلمان علی آغا   

پاکستانی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ بارش کا کچھ نہیں کر سکتے اگر اوور کم ہوتے ہیں تو اس کا بھی پلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ابھیشک کی ری کوری اچھی ہو رہی ہو گی اور وہ اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

سلمان علی آغا نے کہا کہ کنڈیشنز کو دیکھ کر ہی اپنی پلینگ الیون بنائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بابر اعظم رنز کر رہے ہیں، ہمارے لیے پریشانی کی بات نہیں، امید ہے بابر اعظم کل بھی رنز کریں گے، میرے لیے تمام 15 کھلاڑی اہم ہیں ،کوئی بھی کھیل سکتا ہے۔

سلمان علی آغا نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ہمارا ورلڈ کپ میں ریکارڈ اچھا نہیں رہا، ہم نے تاریخ سے سیکھا ہے، کوشش ہو گی کہ کل اچھا کھیلیں، ہم تیار ہیں، ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:07 GMT+5 , Processed in 0.046760 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list