Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 186|Reply: 0

پاک بھارت میچ سے قبل وزیرِ اعظم سے محسن نقوی کی ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-14 21:03:54 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاک بھارت میچ سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس کے بعد وہ کولمبو روانہ ہو گئے۔

ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ داخلہ کو اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورتِ حال احسن انداز سے حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیرِ اعظم سے ملاقات کے بعد محسن نقوی سری لنکا روانہ ہو گئے جہاں وہ  سری لنکا کے صدر کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔

علاوہ ازیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کولمبو میں کل پاک بھارت میچ بھی دیکھیں گے اور ٹیم سے ملاقات کر کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں گے۔   
پاک بھارت ٹاکرا: 1 دن قبل بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کل کولمبو میں میچ شیڈول ہے۔   

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشلز بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کولمبو پہنچ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل پاک بھارت میچ کولمبو میں شیڈول ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.052402 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list