Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 671|Reply: 0

دھنوش قانونی مشکل میں، پروڈکشن ہاؤس کا 20 کروڑ ہرجانے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-14 23:01:23 | Show all posts |Read mode
  اداکار دھنوش - فوٹو: فائل

جنوبی بھارت کے معروف اداکار دھنوش ایک سنگین قانونی تنازع میں پھنس گئے ہیں۔ پروڈکشن ہاؤس تینندل فلمز نے ان کے خلاف نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 کروڑ روپے کے معاوضے کا مطالبہ کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ ایک فلم کے درمیان میں رُک جانے سے انہیں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

معاملہ کیا ہے؟

رپورٹ کے مطابق دھنوش نے 2016 میں تینندل فلمز کے ساتھ ’نان رودرن‘ نامی فلم کے لیے معاہدہ کیا تھا۔ اس فلم میں وہ ناصرف اداکاری بلکہ ہدایت کاری بھی کرنے والے تھے۔   
مرونال ٹھاکر نے دھنوش سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ مرونال ٹھاکر اس وقت اپنی آنے والی فلم ’دو دیوانے شہر میں‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس میں وہ اداکار سدھانت چترویدی کے ساتھ نظر آئیں گی۔   

بعدازاں منصوبے میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں لیکن پروڈکشن ہاؤس کا دعویٰ ہے کہ دھنوش نے مکمل اسکرین پلے فراہم نہیں کیا، جس کی وجہ سے فلم طویل عرصے تک رکی رہی۔

پروڈکشن ہاؤس کا موقف

کمپنی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس فلم پر ابتدائی طور پر 20 کروڑ روپے خرچ کیے۔

دیگر اداکاروں جیسے ناگرجنا اکینینی اور ایس جے سوریا کے اخراجات بھی ادا کیے گئے، جو اس فلم کا حصہ بننے والے تھے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ فلم کے رُک جانے سے پروڈکشن ہاؤس کو بھاری مالی نقصان ہوا، جس کی تلافی کے لیے وہ دھنوش سے معاوضہ چاہتے ہیں۔

قانونی نوٹس کی تفصیلات

نوٹس میں کمپنی کے وکیل اے چدمبرم نے کہا کہ فلم آدھے راستے میں اس لیے رُکی کیونکہ ’دھنوش نے اس زیرِ التواء منصوبے کو مکمل کیے بغیر دیگر فلموں کو وقت دینا شروع کردیا۔‘

یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ دھنوش نے اب تک اس تنازعے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا اور وہ اس پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:08 GMT+5 , Processed in 0.046528 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list