Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 967|Reply: 0

اسلام آباد: اپوزیشن کا دھرنا، پولیس نے صحافیوں کو کوریج سے روک دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-14 23:01:26 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب  

اپوزیشن رہنماؤں کا خیبر پختونخوا ہاؤس کے گیٹ پر دھرنا جاری ہے، پولیس نے صحافیوں کو دھرنے کی کوریج اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے انٹرویوز سے روک دیا۔

پولیس نے میڈیا کو خیبر پختونخوا ہاؤس کی طرف جانے سے روک دیا۔   
اپوزیشن کا احتجاج: پارلیمنٹ کے باہر مصطفیٰ نواز کھوکھر کو روک لیا گیا

اپوزیشن لیڈر اور ساتھی کل سے محبوس ہیں، اُن کے لیے ناشتہ لے کر آیا ہوں: مصطفیٰ نواز کھوکھر   

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز جواد طارق کا کہنا ہے کہ کسی صحافی کو انٹرویو کی اجازت نہیں، کسی صحافی نے انٹرویو کی کوشش کی تو کیمرا چھین لیا جائے۔

ڈی آئی جی  کا کہنا ہے کہ کل کسی صحافی کو نہیں روکا، آج ہمیں ہدایات ملیں کسی صحافی کو انٹرویو کرنے اور اندر نہ جانے دیا جائے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے، اپوزیشن قیادت بھی شریک ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:07 GMT+5 , Processed in 0.048944 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list