Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 601|Reply: 0

ویلنٹائن ڈے پر علینہ عامر نے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-14 23:40:52 | Show all posts |Read mode
  فوٹوز : انسٹاگرام / علینہ عامر  

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر نے ویلنٹائن ڈے پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کردی۔

فوٹوز اینڈ شیئرنگ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پر لپ سنک کرتے ہوئے علینہ عامر نے کہا کہ ’پھول ہمیشہ پیار کرنے والے دیتے ہیں، مجھے پیار بھی بہت ملا ہے اور پیار کرنے والے بہت، پر ایک ہے جو ہر پیار پر بھاری ہے۔

اس کے علاوہ علینہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر بھی شیئر  کی ہیں۔

ان تصاویر میں وہ میرون لباس پہنے نظر آرہی ہیں، جبکہ ہاتھوں میں پھول تھامے اور گاڑی پر سرخ غبارے بھی رکھے ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے علینہ عامر کی تصاویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے اور اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.061153 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list