Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 566|Reply: 0

مانچسٹر: یہودیوں پر حملے کی سازش میں 2 انتہا پسندوں کو عمر قید کی سزا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200678
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  

مانچسٹر میں 2 انتہا پسندوں کو یہودیوں پر حملے کی سازش کرنے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

عدالت کے مطابق ولید سعداوی کو کم از کم 37 سال اور عمار حسین کو کم از کم 26 سال قید کا سامنا ہوگا۔

ملزمان نے اسالٹ رائفلیں، ہینڈ گنز اور گولہ بارود خرید کر ممکنہ حملے کی تیاری کی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ یہ حملہ برطانیہ کی تاریخ کا سب سے ہلاکت خیز واقعہ ثابت ہو سکتا تھا۔

ادھر بلال سعداوی کو معلومات فراہم نہ کرنے پر 6 سال قید اور 1 سال اضافی لائسنس پر قید کی سزا دی گئی۔

عدالت کو بتایا گیا کہ ولید سعداوی 2015ء کے پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالحمید اباؤد کو ہیرو مانتا تھا۔

مزید برآں عدالت نے بتایا کہ ملزمان نے یہودیوں پر حملے میں عیسائی متاثرین کو ’اضافی فائدہ‘ تصور کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-15 03:08 GMT+5 , Processed in 0.049739 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list