Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 720|Reply: 0

محسن نقوی پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کولمبو پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200681
Post time 2 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کےلیے کولمبو پہنچ گئے۔

محسن نقوی کے ہمراہ چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان، سی او او پی سی بی سمیر احمد سید، سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر شامل ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کا ہوٹل پہنچنے پر روایتی ڈھول اور رقص سے استقبال کیا گیا، اس موقع پر سری لنکن وزیر کھیل بھی موجود تھے۔

اس موقع پر محسن نقوی سے استفسار کیا گیا کہ کل کا میچ کیسا دیکھ رہے ہیں؟ جواب میں انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم اچھی فارم میں ہے، انشاء اللّٰہ اچھا ہوگا۔

چیئرمین پی سی بی میگا ایونٹ کے بڑے میچ سے قبل کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کےلیے ٹیم سے ملاقات اور اہم میٹنگ کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-15 04:41 GMT+5 , Processed in 0.048534 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list