Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 428|Reply: 0

بنگلادیش کے انتخابات میں ’بی جے پی‘ بھی ایک نشست جیتنے میں کامیاب، ماجرا کیا ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200678
Post time Half hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے پی

بنگلادیش میں طلبہ تحری کے بعد ہونے والے عام انتخابات نے بنگلادیشی سیاسی منظر نامے کو جہاں تبدیل کردیا وہاں ایسی جماعتوں نے بھی اپنی جیت درج کروائی جنہیں ماضی میں پےدرپے شکست اور پابندیوں کا سامنا رہا۔

ان انتخابات میں ایک سیاسی جماعت نے اس وقت توجہ حاصل کی جب وہ ایک نشست جیتنے کے بعد فہرست میں بی جے پی کے نام سے سامنے آئی۔    
بنگلادیش: جماعتِ اسلامی نے عام انتخابات کے نتائج تسلیم کر لیے

جماعتِ اسلامی بنگلا دیش نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں مجموعی نتائج کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔   

جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا بی جے پی، جسے دیکھ کر یہ گمان ہوتا ہے کہ کہیں بھارتی جنتا پارٹی نے تو ایک نشست نہیں جیت لی؟ تاہم ایسا بالکل نہیں ہے۔  

یہ ہے بنگلادیش جتیا پارٹی (بی جے پی)، جس نے بنگلادیش کے 13ویں عام انتخابات میں ایک نشست حاصل کی ہے۔ پارٹی امیدوار اندالیو رحمان پارتھو نے بھولا-1 حلقے سے کامیابی حاصل کی۔

انتخابی نتائج

خیال رہے کہ بنگلادیش الیکشن کمیشن کے مطابق 297 نشستوں کے نتائج میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور اس کے اتحادیوں نے 212 نشستیں جیتیں، جن میں سے بی این پی نے اکیلے 209 نشستیں حاصل کیں۔

اتحادی جماعتوں میں گنوسمہتی اندولن، بنگلادیش جتیا پارٹی (بی جے پی) اور گونو ادھیکار پریشد سامل ہیں جنہوں نے ایک ایک نشست حاصل کی۔   
بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی شفیق الرحمان نے ڈھاکا- 15 کی نشست جیت لی

الیکشن کمیشن بنگلادیش کے مطابق شفیق الرحمان نے 85 ہزار 131 ووٹ حاصل کیے،   

دوسری جانب جماعت اسلامی بنگلادیش اور اس کے اتحادیوں نے 77 نشستیں جیتیں۔ جماعت نے اکیلے 68 نشستیں حاصل کیں جبکہ نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) نے 6 نشستیں جیتیں۔

کل 50 سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں حصہ لیا، جن میں 2,028 امیدوار شامل تھے، جن میں سے 273 آزاد امیدوار تھے۔ بی این پی نے سب سے زیادہ 291 امیدوار کھڑے کیے۔ اس بار 83 خواتین امیدوار بھی میدان میں تھیں۔

بی جے پی کے پارتھو کی کامیابی

اندالیو رحمان پارتھو نے ایک لاکھ 5 ہزار 543 ووٹ حاصل کیے اور اپنے قریب ترین حریف، جماعت اسلامی کے امیدوار محمد نذر الاسلام کو شکست دی، جنہیں 75 ہزار 337 ووٹ ملے۔

انتخابات سے قبل پارتھو نے وعدہ کیا تھا کہ وہ بھولا کو جنوبی خطے کا ’تلوتما‘ یعنی ایک جدید اور خوبصورت شہر بنائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-15 03:12 GMT+5 , Processed in 0.050130 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list