Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 772|Reply: 0

مانچسٹر: ایئرلائن کی ہڑتال، 800 کے قریب پروازیں منسوخ، 1 لاکھ سے زائد مسافر پھنس گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200678
Post time Half hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

مانچسٹر: برطانیہ کی معروف ہوائی کمپنی لفتھانسا نے ہڑتال کی وجہ سے تقریباً 800 کے قریب پروازیں منسوخ کردیں جس کے باعث 1 لاکھ سے زائد مسافر ایئر پورٹس پر پھنس گئے۔

جرمنی میں تنخواہ اور پنشن میں اضافے کے مطالبات کو لے کر پائلٹس اور کیبن کریو کی جانب سے 24 گھنٹے کی ہڑتال کے فیصلے نے مسافروں کو مصیبت میں ڈال دیا۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہڑتال کی طرف سے فرینکفرٹ اور میونخ جیسے بڑے مرکزوں کی پروازوں میں سنگین خلل کا سامنا کرنا پڑا اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

لفتھانسا ایئر لائن کے ذمہ داروں نے مسافروں کو درپیش مشکلات پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ آج بڑے پیمانے پر معمول کے مطابق شیڈول کی بحالی متوقع ہے۔

ایئرلائن کا مزید کہنا تھا کہ مسافروں کو نئی پروازیں بک کرنے یا پھر مکمل رقم کی واپسی کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔

لیبر ریلیشنز کے ڈائریکٹر مائیکل نگگیمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بات کو بڑھاوا دینے کی بجائے تعمیری بات چیت کی طرف بڑھنا چاہیے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہڑتال ہمارے ملازمین کے مستقبل کے امکانات میں مدد نہیں کرتی اور سب سے بڑھ کر ہمارے مسافروں کو متاثر کرتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-15 03:11 GMT+5 , Processed in 0.047134 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list