Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 363|Reply: 0

میں نے جیل کاٹی ہے، کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے، صدر زرداری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200678
Post time 2026-2-15 04:13:14 | Show all posts |Read mode
  پاکستان پیپلز پارٹی، فیس بک  

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل کاٹی ہے، کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے۔

رحیم یار خان کے علاقے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب میں آصف زرداری نے کہا کہ جمہوریت میں کہیں نہیں لکھا کہ ہتھیار اٹھالیں۔ جنگ میں آپ کا نقصان ہے کیونکہ آپ کا بھانجا بھتیجا مرے گا۔   
اعتزاز احسن میڈیکل بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کے حامی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامور وکیل اعتزاز احسن نے میڈیکل بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی حمایت کردی۔   

صدر مملکت نے مزید کہا کہ میں نے جیل کاٹی ہے، میں نے کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے۔ آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، جیل میں اور چلانا شروع کردیا، یہ کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے اور کبھی کہتا ہے یہاں دودھ نہیں ملتا۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہ جو ان کی بڑھکیں ہیں، وہ صرف دکھانے اور بولنے کے لیے ہیں، یہ قربانی نہیں دے سکتے، ان کے پاس ہمت نہیں ہے، یہ صرف باتیں کر سکتے ہیں۔ میں نے بھی 14 سال جیل کاٹی ہے تکلیفیں اٹھائی ہیں لیکن ہمت نہیں ہاری۔

انہوں نے کہا کہ پورا پاکستان جیتیں گے اور ملک کو بنائیں گے، وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-15 03:13 GMT+5 , Processed in 0.046386 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list