Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 251|Reply: 0

’پاکستان کیخلاف پسینے چھوٹ رہے تھے‘، بھارتی بلے باز کا اعتراف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200678
Post time 2026-2-15 04:40:04 | Show all posts |Read mode
بھارتی بلے باز تلک ورما کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ پر جانے سے پہلے ہی ان کے پسینے چھوٹ رہے تھے۔



ایشیا کپ میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فائنل میں عمدہ بیٹنگ کرنے والے تلک ورما نے ایک انٹرویو میں اس اننگز سے متعلق بتایا کہ بیٹنگ پر جانے سے پہلے ہی ان کے پسینے چھوٹ رہے تھے۔ بھارت پاکستان کے خلاف پچھلے دونوں میچ جیتا تھا۔



ان کا کہنا تھا کہ ہر کوئی یہ توقع کر رہا تھا کہ بھارت آسانی سے جیت جائے گا لیکن وہ دبئی میں فائنل میچ تھا وہ بھی پاکستان کے خلاف۔ ان کا بولنگ اٹیک بہت زبردست تھا اور وہ (تلک) بس یہ سوچ رہے تھے کہ ہم یہ میچ نہیں ہار سکتے۔

انہوں نے کہا کہ وہ بچپن سے یہ کام کرتے آ رہے ہیں۔ انہوں نے ممبئی انڈینز میں ایسا کیا ہے، انہوں نے اپنا نام دباؤ میں کھیل کر بنایا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-15 03:10 GMT+5 , Processed in 0.048299 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list