Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 866|Reply: 0

ریاست مخالف نعرے بازی، بےامنی کو ہوا دینے پر باچاخان یونیورسٹی سے 4 طلبہ فارغ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200678
Post time 2026-2-15 04:51:52 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

ریاست مخالف نعرے بازی اور بےامنی کو ہوا دینے کے الزام میں باچاخان یونیورسٹی چارسدہ سے 4 طلبہ کو فارغ کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ جامعہ کی ڈسپلنری کمیٹی نے  4 طلبہ کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ان طلبہ نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی جبکہ قومی یکجہتی کو نقصان پہنچایا۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ چاروں طلبہ نے غیرملکی ترانہ اس انداز میں گایا جس کا مقصد بےامنی کو ہوا دینا تھا۔

جامعہ کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ طلبہ نے ریاست کے خلاف یونیورسٹی احاطے میں نعرے بازی کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-15 03:09 GMT+5 , Processed in 0.048583 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list